• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی خاتون دم توڑ گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی38سالہ خاتون زبیدہ بی بی دم توڑ گئی، واقعے کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی۔