• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کانسٹیبل پر زیادتی کا الزام

ملتان(سٹاف رپورٹر) خاتون کا پولیس کانسٹیبل پر زیادتی اور تشدد کا الزام،تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس کو دھوپ سڑی سے28سالہ تانیہ بی بی نے اطلاع دی کہ پولیس کانسٹیبل چار سال تک شادی کا جھانسہ دے مجھے اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔