• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خانیوال کے نئے دفتر کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر) وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خانیوال (WCCI)کی بانی صدر سعدیہ علی نے کہا ہے کہ تجارتی حقوق کی نمائندگی کا مرکز بنایا گیا ہے جو خانیوال کی معاشی ترقی میں خواتین کا کردار مزید مضبوط کرے گا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (WCCI) خانیوال کے نئے دفتر کے افتتاح اور اراکین کو کارڈز اور بیجز کی تقسیم کی تقر یب کے موقع پر  خطاب میں کیا۔
ملتان سے مزید