• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن جیل کی سٹاف کالونی میں بجلی کے میٹر نصب کردیئے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہوم ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر وومن جیل ملتان کی سٹاف کالونی میں بجلی میٹر نصب کردیے گئے سپرنٹینڈنٹ وومن جیل کے مطابق سٹاف کالونی میں جیل سے بجلی سپلائی جارہی تھی جس پر ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سٹاف کالونی میں الگ سے بجلی میٹر نصب کرنے کی ہدایات کے بعد 44 گھروں میں الگ سے بجلی میٹر نصب کردیے جس کے بعد سٹاف کالونی کو جیل سپلائی سے مستثنیٰ کردیا گیا۔
ملتان سے مزید