سرگودھا: بچی کا زیادتی کے بعد قتل، ڈی پی او کے اہم انکشافات
ڈی پی او نے بتایا کہ والدین کے کہنے پر پولیس جب پہنچی تو دکان کی تیسری منزل پر بند پڑے کمرے کے باہر خون کے دھبے پائے گئے، دکان پر موجود دیگر ملزمان کو کہہ کر دکان پر بلایا گیا۔ملزم سے پوچھ گچھ کی تو اس نے لاش کی نشاندہی کی۔۔