ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا برائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج، بھاری مقدار میں شراب برآمد،،پولیس نے اغوا کے تین مقدمات نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی جلالپور پولیس نے 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔