• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ نے اپنے صارفین کی سہولت کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ آج رات یعنی جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کوگیس لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید