اسرائیل کی جانب سے آج (اتوار کو) جنوبی لبنان میں طولین اور برج قلاؤیا کے درمیانی علاقے میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
دارالحکومت بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملے سے لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
عرب میڈیا کا کہنا ہے زخمیوں کے حوالے سے کی تصدیق کی کوشش کی جا رہی ہے۔