• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 496 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹاک مارکیٹ کے100انڈیکس میں496پوائنٹس کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان رہا ، کے ایس ای 100انڈیکس ٹریڈنگ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس تک کا اضافہ ہوا ۔سرمایہ کاروں کی طرف سے شیئرز کی خریداری نےمارکیٹ میں تیزی لانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اہم خبریں سے مزید