• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں سب کچھ تباہ کردیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

تصویر، امریکی میڈیا
تصویر، امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے اہداف کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران میں سب کچھ تباہ کردیا گیا ہے، اہداف کے حصول تک جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں ایران جنگ کے معاملے میں برطانیہ سے خوش نہیں ہوں۔ تیل کی قیمت شاید کچھ عرصہ بلند رہیں گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ جنگ ختم ہونے پر تیل کی قیمت کم ہوجائے گی، امید ہے کہ تیل کی قیمت پہلے سے بھی زیادہ کم ہوجائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید