سندھ ہائی کورٹ نے قتل کے کیس میں سزائے موت اور جرمانے کی سزا کے خلاف ملزم کی اپیل منظور کر لی۔
عدالتِ عالیہ نے ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم غلام حیدر نے 2023ء میں رقم کے تنازع پر شہری کو قتل کیا تھا۔
18 مئی کو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 430 رضاکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے: سماجی کارکن فیصل ایدھی
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کو معاشی اور قانونی طور پر قریب لا رہی ہے۔
پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع کا درجہ حرارت 42 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے راستے بند کیے گئے ، بہت ہوگیااب یہ سب بند ہونا چاہیے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی آئی خان، ٹانک، بنوں، کرک، لکی مروت میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
دستاویز کے مطابق ملک بھر کی ضلعی عدلیہ میں زیرِ التواء مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف پہلی شکایت پشاور ہائیکورٹ کے وکیل صبغت اللّٰہ شاہ نے جمع کروائی تھی۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے 24 گھنٹے میں دوسری بار ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طے کرنے کے لیے مرکزی کردار ادا کررہا ہے ۔
آڈیٹر جنرل حکام کا کہنا تھا کہ نیلم جہلم ٹنل میں مئی 2024 میں دوبارہ حادثہ پیش آیا، منصوبے کی بندش سے بجلی پیداوار میں اربوں روپے کا نقصان ہوا۔
پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے تحریک انصاف کے ارکان کو بار بار قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس میں شریک ہونے کا مشورہ دیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق پرنسپل شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔ انہیں سر میں تین گولیاں لگی ہیں۔
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے منصب پر علی امین گنڈاپور کی بحالی کےلیے عدالت پہنچ گئے۔