کراچی میں ملیر 15 کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرین پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔
پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ چکے ہیں اور ٹریک کو بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں 80 بے گناہ پاکستانی جاں بحق ہوئے: عاصم افتخار
ایران میں جاں بحق تین پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں، شناخت کے بعد 2 افراد کی تدفین کردی گئی لیکن حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ لائی گئی میت کو اس کے ورثاء نے شناخت سے انکار کردیا۔
حکومت پاکستان نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کی ملک بدری روک دی۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اصولاً بانی پی ٹی آئی کے اہل خانہ یا پارٹی کو سپریم کورٹ تک جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی چاہیے تھی۔
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی اب ہمدردی کارڑ کھیل رہی ہے، 8 فروری کے احتجاج میں ناکامی کے بعد یہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں۔
راجا ناصر عباس کو جواب دیتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ حکومت،جیل اتھارٹی یادوسری طرف سے کوئی بانی پی ٹی آئی کی صحت پرسیاست کرے تو بڑا جرم ہے۔
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ ہمیں کسی ایک دن تو اکھٹا ہونا چاہیے، مل جانا چاہیے، ہم سیاستدان تو اکٹھے ہوں، ہم کب تک آپس میں لڑتے رہیں گے، ہمیں معلوم ہے اصل مجرم کون ہے، سامنے حکومت ہے ہم ان سے پوچھیں گے، یہ ذمہ دار ہیں۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں فیس کی حد مقرر کرنے (Fee Capping) کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم قومی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی، آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر بھی مشاورت ہوئی۔
فاروق ستار نے کہا کہ قومی ترقی تب تک نہیں ہوگی جب تک مقامی اور شہری نظام نہ ہو، گل پلازہ کے بعد جو صورتحال ہوئی ہے ہم نے وفاق کو غفلت کی نیند سے جگایا۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں میسر ہیں اور انہیں کسی عام قیدی سے کئی گنا زیادہ مراعات حاصل ہیں۔
مٹھی سول اسپتال میں ماں اور بچے کی موت سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی۔
اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں کلاس میں داخلوں کو آغاز یکم مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔ کالجز میں داخلوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔
ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟، چیئرمین پاکستان علما کونسل