رحیم یارخان میں کوش گینگ کے انتہائی مطلوب ڈاکو ستار کوش نے 2 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کردیا۔
پنجاب حکومت نے ڈاکو ستار کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر کی تھی۔
ڈی پی او کے مطابق حالیہ آپریشن میں اب تک 200 سے زائد ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔
وزارت اطلاعات نے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے، یہ جھوٹا بیانیہ بھارت سے جڑے ایک پاکستان مخالف اکاؤنٹ سے گھڑا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مجبوری میں کیا
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر سینیٹر محسن نقوی کی عیادت کی ہے۔
یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر سندھ میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ آرٹلری میدان پولیس لائن کے کوارٹرز خستہ حال ہوچکے ہیں۔
فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور زیادتی وتشدد کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا۔
خلیجی ایئر لائن نے آج سے 19 مارچ تک فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی کرلی۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی مدت کی منظوری دیں گے۔
پاکستان سے گزشتہ 7 دن کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے لیے منسوخ ہونے والی پروازوں کی مجموعی تعداد 814 تک پہنچ گئی ہے۔
کراچی میں امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی کے دوران 11 افراد کی ہلاکت اور 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعے پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان بارڈر کے کُرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
بنوں شہر میں تباہی کے 2 بڑے منصوبے ناکام بنا دیے گئے
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر بورڈ آف پیس سے علیحدہ ہونا چاہیے۔
پنجاب کے تمام اضلاع میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔