• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ درے پر آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئے۔

آسٹرین افواج کے دستے نے وزیراعظم شہبازشریف کو سلامی دی۔

شہباز شریف آسٹرین چانسلر سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم آسٹریا بزنس فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔

قومی خبریں سے مزید