• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیہ: 4 سالہ بچہ سیوریج گڑھے میں گر کر جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید