• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے وسائل سے اسلام آباد جگمگا رہا ہے: خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی—فائل فوٹو
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسائل سے اسلام آباد جگمگا رہا ہے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسائل اور ذرائع تعلیم موجود نہیں، ہم ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں کہ تعلیمی معیشت کا دور ہے۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ڈھائی سے 3 کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔

قومی خبریں سے مزید