کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکرا گئیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ایس آئی یو حکام کے مطابق کارروائی میں بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا، موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ شدید آگ پر فوری کارروائی کرکے قابو پالیا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی 100پاکستانی شہری ایران سے تفتان پہنچے تھے۔
وزیراعظم نے لاہور میں جاتی اُمراہ میں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔
الجزیرہ کے تجزیے کے مطابق بڑھتے ہوئے ایرانی حملوں کے باعث پاکستان کےلیے تنازع میں غیر جانبدار رہنا آسان نہیں ہوگا۔
برطانیہ کا ویزا لگانے کی آڑ میں 88 لاکھ کے فراڈ کیس کے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی گئی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو آج پیٹرول 375 روپے لیٹر ہوتا۔
ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان کو خاتون سے پرس چھینتے دیکھا جا سکتا ہے، متاثرہ خاتون نے واقعے کا مقدمہ الفلاح تھانے میں درج کروالیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیے ہیں۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں اربوں روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں سابق چیئرمین احمد حیات، سابق جنرل مینجر سید جمشید زیدی کو نامزد کیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار اور 8 شہری بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں احتیاطی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکولز اور اکیڈمیز میں ہائبرڈ نظام متعارف کروانے کی سفارش کی گئی، عوامی ٹرانسپورٹ کے استعمال کو بڑھانے اور اورنج لائن، میٹرو بس سروس کے اوقات بڑھانے کی تجویز دی گئی۔
شہباز شریف نے کمیٹی کو ہدایت کی کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں قابلِ عمل تجاویز پیش کی جائیں، جن میں اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ عوام پر بوجھ کم سے کم پڑے اور عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی جائے۔