کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 1 بچہ جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کو 715 پاکستانی قیدیوں کی فہرست فراہم کی، جن میں 409 سویلین اور 306 ماہی گیر شامل ہیں۔
اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر امور کی انچارج فریال تالپور، قائم مقام صدر چودھری لطیف اکبر، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری محمد یاسین شریک ہوئے۔
پولیس کے مطابق چار دوست گاڑی کو دریا سے گزار کر ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک پانی کے تیز بہاؤ کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر دریا میں بہہ گئی۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر پر فائرنگ سے سیاسی جماعت کا عہدیدار فیصل عباسی جاں بحق ہوگیا۔
مقدمے میں قتل، اقدام قتل، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور ملک دشمنی کی دفعات عائد کی گئی ہیں۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی واپسی پر قیدی وین سے 14 حوالاتیوں کے فرار کے معاملے 6 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے حادثے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے صبرِجمیل اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کی دعا کی۔
فیصل آباد میں پولیس نے مدرسے کے 14 سالہ طالب علم کے قتل کے الزام میں اس کے 2 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔
ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے ملکی صورتحال ، قانونی امور اور عوامی مفاد کے متعدد فیصلوں کی منظوری دے دی۔
چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان مل کر سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد کراسکتے ہیں۔
واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں نےٹینکرکو آگ لگا دی، جس کے بعد پولیس کی نفری طلب کرلی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بل پر از سرنو غور کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔
جیو نیوز نے پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کو آگاہ کیا ہے کہ حساس ڈاکیومینٹری بنانے اور اس کو پریویو کرنے والے افراد کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔
مریم نواز نے حادثے میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا جبکہ زخمی بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کردی۔