• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں نے موٹر سائیکل کے سلنسر نکال لئے‘ لوگوں کیلئے مشکلات

سرگودھا (نمائندہ جنگ)یوم آزادی کی آمد کیساتھ ہی نوجوانوں نے موٹر سائیکل کے سلنسر نکال کر لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کردی ہیں۔ نوجوانوں کی اکثریت موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر مختلف علاقوں میں بغیر سلنسر کے موٹر سائیکل چلاتی ہے ۔ بعض نے موٹر سائیکلوں میں پٹاخے بھی فٹ کئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے منچلے نوجوانوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔
تازہ ترین