• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، فرانس میں مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں اور جنگ کی طوالت کے نتیجہ میں فرانس میں مہنگائی ،ایندھن کی قیمتوں میں ہوشرباا ضافہ ہوا ہے ،ڈیزل کی قیمت 2یورو ،یعنی چھ سو پچاس پاکستانی روپے روپیہ سے تجاوز کر گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے متاثرہ شعبوں ٹرانسپورٹ اور ماہی گیروں کیلئے ریلیف متوقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید