• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا۔

کوارڈینیٹر  ایمرجنسیز آپریشن سینٹر انعام الحق کے مطابق بلوچستان میں 5 سال سے کم عمر 26 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مہم میں بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

انعام الحق نے بتایا ہے کہ رواں سال بلوچستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا تاہم ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی سامنے آرہی ہے۔

صحت سے مزید