کراچی کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈ پر مزدا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق مزدا کی ٹکر سے ایک شخص زخمی بھی ہوا جبکہ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزدا کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کی مسلح افواج کے چاق چوبند دستوں کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
گزشتہ روز خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔
کر اچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس، 1 روز کے تعطل کے بعد بحال کر دی گئی۔
کراچی میں بھتہ خور گروہ کے خلاف رینجرز اور ایس آئی یو کے مشترکہ آپریشن میں 5 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
حادثہ وین ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا۔
بغداد سے عراق ایئر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت پوری دنیا کو امن دینے کے لیے کوشاں ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی حکومت دکھ کی گھڑی میں بلوچستان حکومت کے ساتھ کھڑی ہے
محکمہ مو سمیات نے آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کا عزم غیر متزلزل ہے۔
اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 کچا اسٹاپ مویشی منڈی میں سرکاری فیس سے زائد وصولوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی حکومت کے پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات درست ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
”چائنا پاکستان پولیٹیکل پارٹیز فورم“ اور سی پیک پولیٹیکل پارٹیز کنسلٹیشن میکنزم کا اجلاس ہوا۔