• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز ناکہ بندی خاتمے کے بغیر مذاکرات مشکل ہیں، سفارتی و دفاعی ماہرین

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سفارتی اور دفاعی ماہرین نے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے کے بغیر مذاکرات کو مشکل قرار دیدیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سابق صدر اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل منیر اکرم، سابق سفیر آصف درانی اور دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) زاہد محمود نےاظہار خیال کیا۔

سفارتی اور دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا جب تک آبنائے ہرمز کی بندش ختم نہیں کرتا اس وقت تک مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ مشکل ہے۔

منیر اکرم نے کہا کہ ایران اور امریکا میں معاہدے کی نسبت سیز فائر کا زیادہ امکان ہے۔

آصف درانی اور زاہد محمود نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات میں انسائیڈر ٹریڈنگ کے امکانات موجود ہیں۔

قومی خبریں سے مزید