• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1498 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 1498 پوائنٹس اضافے سے 170,672 پر بند ہوا۔

آج مسلسل پانچویں روز ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے، بازار میں آج 1.17 ارب شیئرز کے سودے 39 ارب روپے میں طے ہوئے۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 66 ہزار 380 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 68 ہزار 53 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 173 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید