• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کا مثبت رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

 جاپان کے نکئی انڈیکس میں 1.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کورین کاسپی میں 2.3 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

تھائی لینڈ کی اسٹاک ایکسچینج سیٹ میں 1 فیصد اضافہ ہوا، شنگھائی میں 0.15 فیصد اور ہینگ سینگ میں 0.25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید