• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں مندی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں مندی رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 7677 پوائنٹس کی کمی سے 162994 پر بند ہوا۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 171306 رہی جبکہ کم ترین سطح 160391 رہی۔

تجارتی خبریں سے مزید