• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

 
اجمل بلوچ(فائل فوٹو)۔
اجمل بلوچ(فائل فوٹو)۔

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔ 

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اجمل بلوچ نے کہا کہ ہوٹل رات دیر تک کھولنے کی اجازت دی جائے، لاک ڈاؤن 14 مئی تک ختم نہ کیا تو رات 8 بجے دکانیں بند کرنے پر احتجاج کریں گے۔ 

انھوں نے کہا کہ 4 سال سے کسان، صنعت کار اور تاجر سب پریشان ہیں۔ ہر روز صنعتیں اور فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید