• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 1465 پوائنٹس کی کمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہنڈریڈ انڈیکس صفر اعشاریہ 87 فیصد گر گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1465 پوائنٹس کم ہو کر  ایک لاکھ 67 ہزار 451 پوائنٹس پر بند ہوا۔

حصص بازار کا کاروبار رواں ہفتے کی دو روزہ اوسط سے 35 فیصد کم رہا، بازار میں آج 68 کروڑ شیئرز کے سودے 21 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 114 ارب کمی سے 18 ہزار 570 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید