• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے 100 دن، دنیا تقسیم، مخالفت، حمایت اور ثالثی کی سفارت کاری

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے 100 دن مکمل ہوگئے، دنیا تقسیم کا شکار ہے۔ مخالفت، حمایت اور ثالثی کی سفارت کاری جاری ہے، امریکا اور اسرائیل کی کارروائی پر سخت عالمی ردعمل کے دوران خلیجی ممالک کے سلامتی و توانائی خدشات دیکھنے میں آئے۔ چین، روس نے جنگ کی مخالفت کی۔ پاکستان نے ثالثی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ جبکہ یورپ نے مذاکرات اور تحمل پر زور دیا۔ جنگ کے معاشی اثرات دنیا بھر میں محسوس کیے گئے۔ امریکا و اسرائیل اہداف حاصل نہ کرسکے، ایرانی نظام شدید دباؤ کے باوجود برقرار، ماہرین نے تنازع کو بغیر فاتح جنگ قرار دیدیا۔

اہم خبریں سے مزید