• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، کسٹم سروس گریڈ 17 سے 20 تک 11 افسران کے تبادلے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ17سے20کے 11 افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں ، گریڈ 20 کے افسران میں کراچی سٹیشن میں تعینات چیف ایف بی آر، مس نائمہ بتول کو ڈائر یکٹوریٹ آف سی پیک ، کراچی میں ڈائر یکٹر،انجینئر حبیب احمد کو ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف ریفامزاینڈ آٹومیشن کسٹم اسلام آباد میں ڈائر یکٹر تعینات کر دیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید