• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت خارجہ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق ڈیسک فعال

  اسلام آباد (  فاروق اقدس ) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ میں پہلے سے قائم انسداد دہشت گردی سے متعلق ڈیسک فعال کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے ہونے والی میٹنگز میں ڈیسک کے دائرہ کار کو مزید موثر اور وسعت دینے کے لیے فیصلے کیےگئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید