• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکوال میں پولیس فائرنگ سےآسٹریلوی بچی کی ہلاکت، آسٹریلیا کا تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) چکوال میں پولیس کی فائرنگ سےآسٹریلوی بچی کی ہلاکت، آسٹریلیا کا تحقیقات کا مطالبہ، ڈکیتی کے دوران پولیس فائرنگ سے بچی ہانیہ احمد جاں بحق ہوئی،پنجاب پولیس نے اہلکار کی غلطی تسلیم کر لی۔ ملزم معطل اور گرفتار، جیل بھیج دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید