• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری


فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 74 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت نئی 299 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد نئی قیمت 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر ہو گی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔

تجارتی خبریں سے مزید