• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا: مانٹریال میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

سوشل میڈیا۔۔۔
سوشل میڈیا۔۔۔

کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس افسر اور شہری شامل ہیں جبکہ ایک پولیس افسر زخمی ہے۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا، فائرنگ کا واقعہ یہودی بستی کے علاقے میں پیش آیا۔

واقعے سے متعلق پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید