امریکی صدر ٹرمپ نے سی این این سمیت تین خبری اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاوس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ان اداروں کے علاوہ ایم ایس ناو اور پولیٹیکو پر بھی وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔
ان اداروں پر پابندی ایک سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق شکایت سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔