• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکوں کو بناء قانونی جواز، منظوری اور تصدیق اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو قانونی جواز، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا۔ اسٹیٹ بینک نے عدالتی حکم پر عملدرآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔

اہم خبریں سے مزید