اسلام آباد (عاصم جاوید)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ اللہ دتہ، سنگ جانی، سرائے خربوزہ اور دیگر موضعات میں جائیداد کی خرید و فروخت، رجسٹریشن اور انتقال پر عائد پابندی ختم کر دی۔