• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں آخری رسومات پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز ہیں، سابق سفیر

کراچی (ٹی وی رپورٹ) سابق سفیر جمیل احمد خان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران میں شہداء کی آخری رسومات پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز ہیں اور مختلف ممالک سے اعلیٰ شخصیات اور وفود تہران پہنچ رہے ہیں،  اگر اسرائیل حملہ کرتا ہے تو یہ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید