• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو آئل ٹینکر آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، پاسداران

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ دو آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوب میں غیرمجاز راستہ سے گزرتے ہوئے بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔

ادھر ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صدرمسعود پزشکیان آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق صدر پزشکیان روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید