• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے خلاف ایک اور آپریشن کیا جاسکتا ہے، ٹرمپ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ایک اور آپریشن کیا جاسکتا ہے۔

فلوریڈا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کے معاملے کے بعد کیوبا سے بھی نمٹا جائے گا۔

اس سے پہلے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے ایک بار پھر اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ کا آغاز سابق امریکی صدور کو بہت پہلے کر دینا چاہیے تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید