• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیرِ صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شرحِ سود کو 11.50 فیصد پر مستحکم رکھا گیا۔

اجلاس میں ملک میں مہنگائی کی مجموعی صورتِ حال، معاشی اشاریوں اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس کے بعد پالیسی ریٹ سے متعلق فیصلہ کیا گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید