• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی میں پیاز 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جب کہ کمشنر لسٹ میں پیاز کی قیمت 184 روپے مقرر ہے۔

بازار میں چھوٹے سائز کی پیاز 150 روپےمیں بھی فروخت ہو رہی ہے۔

پیاز کی قیمت وسط ستمبر سے وسط اکتوبر تک ہر سال بڑھتی ہے، ربیع کی فصل کی پیداوار خاتمے پر ہے، نئی فصل اکتوبر کے وسط تک آنا شروع ہو گی۔

ملک میں پیاز کی ضرورت اس وقت بلوچستان سے پوری ہو رہی ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی قیمت کو استحکام دینے کے لیے پیاز کی درآمد ہو گی۔

اس کے علاوہ رواں سال مہنگی پیٹرولیم مصنوعات بھی پیاز کی قیمت کو بڑھاوا دے رہی ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید