• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: بچوں سے مبینہ زیادتی، ملزم اور اسکی اہلیہ پر مقدمہ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سرگودھا میں بچوں سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں مرکزی ملزم اور اس کی اہلیہ سمیت 9 ملزمان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ 2 بچوں کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ بچوں نے بتایا ہے کہ ملزمان زیادتی کی ویڈیو بناتے تھے۔

پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید