کرکے رَد پانی پہ کوئی روک ٹوک
قصہ طَے اے یارِ جانی! کردیا
سچ تو یہ ہے ، عالمی انصاف نے
انڈیا کو پانی پانی کردیا
سہیل آفریدی پہلے وزیر اعلیٰ بن کر دکھائیں۔ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنڈے کے ترجمان نہ بنیں: صوبائی وزیر
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روسی علاقے سائبیریا میں طاعون کی وباء پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 68 ہزار 580 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان نے لاکھوں مہاجرین کےلیے اپنے دروازے کھولے، پاکستان نے امن کے فروغ کے لیے ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔
ایران نے بہت جلد آبنائے ہرمز میں تیل کی اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
دنیا بھر سے ایک ہزار سے زائد فنکار کراچی آرہے ہیں، جبکہ پاکستان کے 500 سے زائد فنکار بھی مختلف پروگراموں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے: محمد احمد شاہ
ایاز صادق نے کہا کہ بطور سہولت کار مذاکرات کی کامیابی کی بھرپور کوشش کی، اب بھی اپنی کوششیں جاری رکھوں گا۔
اجلاس میں دیہی علاقوں کے صفائی پروگرام کو سال 2026-27 تک توسیع دینے اور میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کی پالیسی منظور کرلی گئی۔
امریکا میں رہائشی قرض پر شرح سود 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بدھ کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں آٹے کی قیمتیں مستحکم اور گندم کی دستیابی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔
صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں سے بازیاب ہونے والے جہاز ایم ٹی آنر 25 کے 3 پاکستانی حسین یوسف، عمران علی اور محمد یاسین وطن پہنچ گئے۔
مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کروانا ہوگی: اپوزیشن لیڈر
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورطلال چودھری سے برطانوی وزیر مملکت برائے خارجہ اسٹیفن ڈوٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک برطانیہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خواجہ آصف نے مزید کہا کہ گورنر راج کے حوالے سے حتمی فیصلہ حالات اور دستیاب آپشنز کو دیکھ کر کیا جائے گا، حکومت گورنر راج سمیت تمام آئینی اور قانونی آپشنز پر غور کر رہی ہے۔
نوبیل انعام برائے کیمیا فرانسیسی سائنسدان ہنری کاگن نے جیتا جبکہ جاپانی سائنسدان کینسو سوئی نے بھی کیمیا کا نوبیل انعام جیتا۔