• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسٹائل برآمدات کو اگست میں ماہانہ بنیادوں پر دھچکا، سالانہ بنیادوں پر اضافہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کو اگست میں ماہانہ بنیادوں پر دھچکا سالانہ بنیادوں پر اضافہ ،رواں مالی سال جولائی میں  برآمدات 1 ارب 83 کروڑ 30لاکھ ڈالرز ، اگست میں 12.71فیصد کم ،ایک ارب 60کروڑ ڈالرز رہ گئیں ،تاہم سالانہ بنیادوں پر اگست 2026میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 4 اعشاریہ 76فیصد کا اضافہ ہوا کیوں کہ گذشتہ سال اگست میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم ایک ارب 53 کروڑ ڈالرز تھا۔

اہم خبریں سے مزید