• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

امریکی محکمۂ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں حوثی حملوں کے باعث امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق محکمۂ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی شہریوں کو انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے خطے کے ممالک کا سفر کرنے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ کے سفر پر سنجیدگی سے نظرثانی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید