• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجن پور میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے شاہوالی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

اس حوالے سے متاثرہ خاتون نے بتایا کہ شوہر کے ماموں نے گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کی۔ شوہر کو آگاہ کرنے پر قتل کی دھمکی دے کر کمرے میں بند کیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کی والدہ کی درخواست پر پولیس نے خاتون کو بازیاب کرلیا، مرکزی ملزم سمیت 9 نامزد افراد پر مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید