• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے 1 خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں ٹرک کی ٹکر  سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہو گئی۔

پولیس حکام کے مطابق ٹرک کی ٹکر کا حادثہ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے زیرِ استعمال ٹرک بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش اور زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید