شیخوپورہ کے علاقے ماچھی کے میں آئل ٹینکر پھٹنے سے جھلسنے والے دونوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پولیس کے مطابق آئل ٹینکر سے پیٹرول لیک ہو رہا تھا اس کے باوجود ویلڈر نے ویلڈنگ شروع کر دی تھی۔
پولیس نے بتایا کہ ویلڈنگ کے باعث آئل ٹینکر میں آگ لگی اور وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔