• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تلہ گنگ میں میرا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تو میں حیران رہ گئی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز : فوٹو ایکس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز : فوٹو ایکس 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا کہنا ہے کہ تلہ گنگ میں میرا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تو میں حیران رہ گئی، تلہ گنگ کے بیٹوں، بھائیوں، ماؤں، بہنوں کو اللّٰہ سلامت رکھے۔

 تلہ گنگ میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تلہ گنگ کو دو ارب روپے بھی دے رہی ہوں، دو سال میں علاقے کی تقدیر اور بھی بدلے گی، اس کی تقدیر بدل کر جاؤں گی۔

مریم نواز نے کہا کہ جھوٹے وعدے کرنے والے پیچھے رہ گئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان بھی کردیا۔

قومی خبریں سے مزید